جماعت اسلامی سندھ کی جانب سے کراچی یونیورسٹی بم دھماکے کی مذمت

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کی جانب سے کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت، جانبحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت،مرحومین کی مغفرت، درجات کی بلندی اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں مزید پڑھیں