جماعت اسلامی خواتین رہنماؤں کا عطیہ نثار کی والدہ اورحمیرہ جبیں کے شوہرکے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی نائب ناظمہ عطیہ نثار کی والدہ میمونہ خالہ ،حلقہ خواتین جماعت اسلامی حرم فورم کی مرکزی نگراں حمیرہ جبیں کے شوہر ندیم قاضی کے انتقال پر ناظمہ کراچی اسماء سفیر، معتمدہ کراچی مزید پڑھیں