جس ہاتھ سے تھپڑ پڑے، وہ ہاتھ اِک کردار تھا … تحریر اوریا مقبول جان

والٹیئر کے بغیر انقلابِ فرانس کی تاریخ نامکمل اور ادھوری ہے، بلکہ وہی تو تھا جس نے فرانسیسی اشرافیہ کے بنائے ہوئے مصنوعی تہذیبی تالاب میں پہلا پتھر پھینک کر ارتعاش پیدا کیا تھا۔ فلسفی، شاعر، ناول نگار، ڈرامہ نگار مزید پڑھیں