ججوں پر دائر مقدمات کا فیصلہ نہیں ہوا … تحریر : وجیہ احمد صدیقی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک مقدمے کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ پارلیمنٹ نے اربوں روپے کے کرپشن کیسز ختم کر دیے ہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ نیب ترامیم مزید پڑھیں