لاپتہ افراد کی بازیابی کیلیے بلوچستان نیشنل پارٹی کا پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا،گمشدہ افراد کی فوری بازیابی کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی)نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دھرنا دیا۔بی این پی کے سربراہ اختر مینگل اور دیگر رہنماوں نے بھی دھرنے میں شرکت کی۔ مظاہرین نے جبری مزید پڑھیں