تعلیمی اداروں میں مثبت سرگرمیاں کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے،مولاناہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے ہائی کورٹ کی جانب سے تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ یہ آمرانہ فیصلہ ہے تعلیمی اداروں میں سیاست تو پڑھائی مزید پڑھیں