تحریک کشمیر برطانیہ کے تحت 24 جولائی کو کشمیر کانفرنس برطانوی پارلیمنٹ میں ہوگی

لندن(صباح نیوز) تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام 24 جولائی کو کشمیر کانفرنس بوتھرائیڈ روم پورکلس ہاوس میں منعقد ہوگی۔کانفرنس سے برطانوی  ممبران پارلیمنٹ ،ہیومن رائٹس کے عہدے داران کشمیری رہنما اور سٹوڈنٹس لیڈرز خطاب کریں گے کشمیر  کانفرنس کا مزید پڑھیں