تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری

مالاکنڈ(صباح نیوز)مالاکنڈ کے جوڈیشل کمیشن مجسٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ درگئی کی عدالت کی جانب سے مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ وارنٹ گرفتاری دفعہ 204 کے مزید پڑھیں