بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کروا رہا ہے،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کروا رہا ہے۔ عالمی برادری پر بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے ،ہم بھارت سے دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں، پاکستان مزید پڑھیں