بلوچستان کے حقوق کی راہ میں مقتدر قوتوں ،سیکورٹی اداروں کیساتھ وفاقی حکومت بھی برابرکی شریک ہے،مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان اوررکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حقوق کی راہ میں مقتدر قوتوں ،سیکورٹی اداروں کیساتھ وفاقی حکومت  بھی برابرکی  شریک ہے۔ جماعت اسلامی حقوق کے حصول ،ظلم مزید پڑھیں