بلوچستان میں نجی جیلوں اور بارکھان واقعہ کی سپریم کورٹ پاکستان کی جانب سے جوڈیشل وپارلیمانی انکوائری کرائی جائے۔ سنیٹرمشتاق احمد خان

 کوئٹہ(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے رہنماء و سینیٹر مشتاق احمد نے مطالبہ کیا کہ تمام نجی جیلوں کو ختم کیا جائے ٹانگیں ہماری نہیں بلکہ ان لوگوں کی توڑ دینی چاہیے جو لوگوں کو قتل اور ان پر تیزا ب مزید پڑھیں