بلوچستان میں بھارت کی دلچسپی کس لیے ؟۔۔۔تحریر و تجزیہ وجیہ احمد صدیقی

بھارت کی سرحدیں پاکستان کے صوبے بلوچستان سے نہیں ملتیں لیکن بھارت وہاں مداخلت کے لیے پاکستان کے مغربی پڑوسیوں کے سرحدی علاقے کو استعمال کرتا ہے اورسمندری راستے کو بھی ۔بھارت جس طرح کھلم کھلابلوچستان کے معاملات پر تبصرے مزید پڑھیں