بلدیاتی انتخابات بارے پی ٹی آئی، ن لیگ، پیپلزپارٹی یکساں رویہ رکھتی ہیں، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی ایک جیسا ہی رویہ رکھتی ہیں جو کہ عوام کو بلدیاتی شہری حقوق دینے کو تیار نہیں۔ مزید پڑھیں