کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بجلی قیمتوںمیں ناروااضافے کے خلاف دوستمبرصوبہ بھر میں ہڑتال کوکامیاب بناناہر فرد قوم وعوام کی ذمہ داری ہے ۔تاجر برادری سماجی فلاحی تنظیمیں ،دکاندار تاجروں کی تنظیمات اس اجتماعی عوامی مزید پڑھیں