بارہ لاکھ ٹن سے زائد گندم درآمد ہوچکی، 14لاکھ ٹن سے زائد 31 مارچ 2023 تک پہنچ جائے گی،قائمہ کمیٹی کو آگاہی

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کو  اجلاس کی کاروائی کے دوران آگاہ کیا گیا ہے کہ بارہ لاکھ ٹن سے زائد گندم درآمد ہوچکی ہے 14لاکھ ٹن سے زائد 31 مارچ مزید پڑھیں