الخدمت نے متاثرین سیلاب کیلئے 500 گھروں کاتعمیراتی کام تیز کردیا

 کراچی(صباح نیوز)الخدمت کراچی کے تحت جعفرآباد بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کیلئے فی گھر 200 گز کی اراضی پر 500 گھروں کی تعمیرات کا کام تیزی سے جاری ہے ۔ پہلے مرحلہ میں 140 پکے مکانات متاثرین کے حوالے مزید پڑھیں