الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ کے تحت لاہورمیں”باشعور عورت مستحکم خاندان”کے عنوان سے کانفرنس کل ہوگی

لاہور( صباح نیوز )الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ  کے تحت لاہورمیں”باشعور عورت مستحکم خاندان”کے عنوان سے کانفرنس کل(جمعہ کو) ہوگی، ایوان اقبال میں لاہور الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ کی جانب سے منعقدہ خواتین کانفرنس کا مقصد استحکام خاندان کی ترویج،عورت کے مزید پڑھیں