اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے ادارے میاں عبدالقیوم کی رہائی کے لئے بھارت پر دباؤ ڈالیں،غلام محمد صفی

اسلام آباد(صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینرغلام محمد صفی نے جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر ایڈوکیٹ میاں عبدالقیوم کو بے بنیاد اور من گھڑت الزامات پر گرفتار مزید پڑھیں