افغانستان میں انسانی بحران روکنا پہلی ترجیح ہے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ افغانستان میں جاری انسانی بحران کوروکنا ہماری پہلی ترجیح ہے۔ عمران خان نے آسٹریا کے چانسلر کو دورہ پاکستان کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریا کے چانسلر کارل نیہا مرکے مزید پڑھیں