اسلام آباد میں عورت مارچ ہوا تو بزور طاقت روکیں گے، جے یو آئی (ف)

اسلام آباد(صباح نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے 8 مارچ کو عورت مارچ کی مخالفت کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ خواتین کے حقوق کے نام پر بیہودگی کرنے کی کوشش کی گئی تو بزور طاقت روکیں گے۔ مزید پڑھیں