کینیڈین وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں،عمران خان

اسلام آبا د(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنا ہوگا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن مزید پڑھیں