اسرائیل مخالف یہودیوں کی جدوجہد (قسط اول)—وسعت اللہ خان

کیا تمام یہودی اسرائیل نواز یا صیہونی ہیں ؟ ہرگز نہیں۔ آپ نے فلسطینیوں کے احتجاجی جلوسوں کی متعدد تصاویر میں لمبی زلفوں ، سیاہ ہیٹ اور سیاہ گاؤن والے چند باریش جوانوں اور بزرگوں پر شاید کبھی دھیان دیا مزید پڑھیں