اسحاق ڈار کی بطورنائب وزیراعظم تقرری آئین سے متصادم ، شہباز شریف نے غیرآئینی اقدام کیا ،لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے سینیٹر اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کو آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے اختیارات سے مزید پڑھیں