آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے3ارب ڈالر کے سٹینڈ بائی قرض پروگرام کے تحت جائزے کیلئے  اجلاس11جنوری کو طلب کر لیا

  اسلام آباد (صباح نیوز) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)نے پاکستان کیلئے3ارب ڈالر کے سٹینڈ بائی قرض پروگرام کے تحت پہلے جائزے کیلئے اپنے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس11جنوری کو واشنگٹن میں  طلب کر لیا ہے اس ضمن میں باضابطہ طور مزید پڑھیں