9 مئی سے متعلق فوج کا موقف واضح ہے، اس میں نہ کوئی تبدیلی آئی ہے نہ آئیگی۔آئی ایس پی آر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ، 9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح  موقف ہے، اس مقف میں نہ کوئی تبدیلی مزید پڑھیں