75لاکھ مستحق خاندانوں کو بینظیر کفالت کے تحت 8500روپے کی سہ ماہی قسط کی ادائیگی

اسلام آباد(صباح نیوز)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ملک بھر میں بینظیر کفالت کے تحت 90لاکھ رجسٹرڈ مستحق خاندانوں کو جنوری تا مارچ کے سہ ماہی وظائف کی ادائیگی کی جا رہی ہے۔ اب تک 75لاکھ خاندانوں کو اضافہ مزید پڑھیں