7اکتوبر کو پورا پاکستان گھروں سے نکلے، پوری دنیا کو بتا دے کہ ہم فلسطین کے مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہیں۔حافظ نعیم الرحمن

فیصل آباد(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اپیل کی ہے کہ 7اکتوبر کو پورا پاکستان گھروں سے نکلے اور پوری دنیا کو بتا دے کہ ہم فلسطین کے مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جماعت اسلامی ملک کے مقامی حالات مزید پڑھیں