2024میں سندھ حکومت اور کے ایم سی کی کارکردگی نہایت مایوس کن رہی، سیف الدین ایڈوکیٹ

کراچی(صباح نیوز)2024کا سال سندھ حکومت اور کے ایم سی کی کارکردگی کے حوالے سے کراچی کے شہریوں کے لیے نہایت مایوس کن رہا۔ 2025میں بھی  صورتحال کراچی کے شہریوں کے لیے امید افزاء نہیں ہے، سندھ حکومت اور کے ایم مزید پڑھیں