190ملین پائونڈ کیس کا فیصلہ موخر ہونا کسی ڈیل کا حصہ نہیں،بیرسٹرگوہر

راولپنڈی (صباح نیوز)  چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ190ملین پائونڈ کیس کا فیصلہ موخر ہونا کسی ڈیل کا حصہ نہیں ۔پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ نے اڈیالہ جیل کے مزید پڑھیں