غزہ کی پٹی پر جاری نسل کشی کی جنگ میں فلسطینی شہدا کی تعداد 41,118  ہو گئی

مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز)  سات اکتوبر 2023 سے غزہ کی پٹی پر جاری نسل کشی کی جنگ میں فلسطینی شہدا کی تعداد 41,118  ہو گئی ہے ۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ قابض فوج نے گذشتہ 24 مزید پڑھیں