11 نومبر کو عرب اسلامی سربراہی اجلاس ،وزیراعظم شہباز شریف شرکت کیلئے 10 نومبر کو سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف اگلے ہفتے عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب جائیں گے۔مشرق وسطی کی صورتحال پر غور کے لئے سعودی عرب کانفرنس کی میزبانی کرے گا جس میں شرکت کے لئے وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں