یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن نے  رمضان ریلیف پیکیج کی تیاری شروع کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن نے  رمضان ریلیف پیکیج کی تیاری شروع کر دی ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ   رمضان ریلیف پیکیج  کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر19 اشیا پر 5 ارب کا پیکیج 2 طبقات میں تقسیم ہوگا مزید پڑھیں