یوتھ پاکستان ملک و قوم کی تقدیر بدلنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے ، فرخ حبیب

فیصل آباد(صباح نیوز) اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ پاکستان کی 60فیصد آبادی 18سے 35سال کے نوجوانوں پر مشتمل جبکہ یوتھ پاکستان کاقیمتی اثاثہ جس کی تعداد 12کروڑ ہے اور یہ طبقہ ملک و قوم مزید پڑھیں