یزیدی طرزِ حکمرانی کے خلاف ہمیشہ اہلِ حق سچائی کا علم بلند رکھیں گے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)قائم مقام امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ یزیدی طرزِ حکمرانی کے خلاف ہمیشہ اہلِ حق سچائی کا علم بلند رکھیں گے،امام حسین   شہید ہوگئے لیکن قیامت تک کے لئے غلبہ دین، اقامت دین اور مزید پڑھیں