ہم جبر اور ظالمانہ نظام کے خلاف ڈٹے رہیں گے، ڈاکٹر حمیرا طارق

اسلام آباد(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے قیام کا مقصد اسلامی  نظام  کا نفاذ ہے۔اسلام دنیا میں غالب ہونے کے لئے  آیا ہے۔قرآن  جھوٹ،منافقت،اور جبر کے نظام کو مزید پڑھیں