ہم بہت جلد یونین کونسل کی سطح پر سروے کروانے جا رہے ہیں روبینہ خالد

اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر محترمہ روبینہ خالد سے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے وفد امیدوار اسمبلی حلقہ سات شوکت جاوید میر کی قیادت میں ملاقات کی پیپلز پارٹی کے قائمقام صدر تحصیل لیپہ مزید پڑھیں