ہمیں اپنے اسلاف کے مشن اور نظریات کو زندہ رکھنا ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے آئین کا بنیادی ڈھانچہ ،آئین کا اساس اسلام ہے، دوسرا اساس جمہوریت، تیسرا اساس کہ نظام پارلیمانی ہوگا اور چوتھا اساس کہ ایک وفاق اور مزید پڑھیں