ہمیں اعلانات اور کمیٹیاں نہیں اقدامات چاہئیں،8 اگست کو دھرنا شرکا آگے بڑھیں گے،حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں اعلانات اور کمیٹیاں نہیں اقدامات چاہئیں،8 اگست کو دھرنا شرکا آگے بڑھیں گے، آئی پی پیز کے کچھ معاہدہ ختم اور کچھ پر نظرثانی کی جائے مزید پڑھیں