ہر ملٹری کارروائی کے نتائج ٹھیک نہیں ہوتے، میں ڈپلومیسی اور ڈائیلاگ پر یقین رکھتا ہوں،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ہر ملٹری کارروائی کے نتائج ٹھیک نہیں ہوتے، میں ڈپلومیسی اور ڈائیلاگ پر یقین رکھتا ہوں، آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان فیصلہ کن میچ تب ہوں گے جب پچز اچھی بنائی مزید پڑھیں