گھر بار چھوڑ کر سڑک پر بیٹھنا کسی کی خواہش نہیں، دھرنا اور مذاکرات ساتھ ساتھ چلیں گے،حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان  نے کہا ہے کہ گھر بار چھوڑ کر سڑک پر بیٹھنا کسی کی خواہش نہیں ، دھرنا اور مذاکرات ساتھ ساتھ چلیں گے، پارلیمنٹ کام نہ کرے اور ربڑسٹیمپ ہو مزید پڑھیں