گلگت بلتستان ،بارشوں اوربرفباری سے لینڈ سلائیڈنگ،6 اضلاع میں زمینی رابطہ منقطع

گلگت بلتستان (صباح نیوز) گلگت بلتستان میں جاری بارشوں اوربرفباری سے سڑکوں اور شاہراہوں پر مزید لینڈ سلائیڈنگ سے 6 اضلاع کے درمیان زمینی رابطے منقطع ہو گئے، جس کے بعد بڑی تعداد میں سیاحوں اور مسافروں نے ہوٹلوں میں مزید پڑھیں