گجرات،سرکاری اسپتال کا نام بدلنے کی کوشش، پرویز الہی کے بھتیجے پر اینٹوں سے حملہ، بھاگ کر جان بچا ئی

گجرات(صباح نیوز)گجرات کے سرکاری اسپتال کانام بدلنے کی کوشش پرجھگڑے کے دوران وزیراعلی پنجاب پرویزالہی کے بھتیجے پر اینٹوں سے حملہ کردیا گیا حملے میں موسی الہی نے بھاگ کرخود کو بچایا اور واقعے کا مقدمہ تقریب روکنے والوں کیخلاف مزید پڑھیں