گاڑی کی ٹکر سے زخمی پاکستان ائیر فورس کی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی فرحان خان جاں بحق

صوابی(صباح نیوز)پاکستان ائیر فورس کی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی فرحان خان روڈ حادثے میں چل بسے۔پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ یہ واقعہ صوابی شہر میں جہانگیرہ روڈ پر پیش آیا جہاں فرحان خان اپنی موٹر سائیکل پر سوار مزید پڑھیں