کیلی فورنیا میں مٹی کے تودے گرنے سے ہائی وے بند

کیلیفورنیا(صباح نیوز)امریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں مٹی کے تودے گرنے سے ہائی وے بند ہوگئی۔ حکام نے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی ۔کیلفورنیا ہائی وے پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی مزید پڑھیں