کیا بندہ ہے؟ اپنی ذات میں قید شخص کو کسی کے غم کا خیال ہےنہ کسی کی خوشی کا احساس،مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر رد عمل

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے سال نو کے حوالے سے جاری پیغام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی ذات میں قید شخص کو آگے کی سوچ ہی مزید پڑھیں