کٹھوعہ،اودھم پور،ڈوڈا اضلاع میں تلاشی آپریشن ، خاتون سمیت 60 افراد گرفتار

 سری نگر— بھارتی فورسز نے جموں کے کٹھوعہ،اودھم پور،ڈوڈا اضلاع میں تلاشی اور محاصرے کے دوران  خاتون سمیت 60 افراد کو گرفتار کر لیا ہے ، کٹھوعہ میں چار دن قبل ایک حملے میں5 بھارتی فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کے مزید پڑھیں