کونسل فارپولیس ریفارمز کے انتخابات :سابق چئیر مین پیمراکمال الدین ٹیپو چئیر مین ،ساجد اقبال گجر صدر ،راشد حنیف ایڈوکیٹ جنرل سیکریٹری منتخب

اسلا م آباد(صباح نیوز)کونسل برائے پولیس ریفارمز پاکستان کے انتخابات میں عہدیداران کا دو سالہ مدت کے لیے چناو عمل میں لایا گیا ۔اس سلسلے میں ٹرسٹ کی بورڈ میٹنگ اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرزاینڈ سمال انڈسٹریز کے سیمینار مزید پڑھیں