کورکمانڈرز کانفرنس،سرحدی و داخلی سلامتی سمیت مجموعی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے انسداد دہشت گردی آپریشنز کی کامیابیوں کوسراہا اورشہید افسران وجوانوں مزید پڑھیں