کوئی ملک ٹیکس وصولی کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا۔ ٹیکس وصولی کے لیے خودکار نظام بنارہے ہیں ، شوکت ترین

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ کوئی ملک ٹیکس وصولی کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا۔ ٹیکس وصولی کے لیے خودکار نظام بنارہے ہیں اور نادہندگان کو اب نوٹس نہیں دیاجائے گا بلکہ غیر رجسٹرڈ افراد کے مزید پڑھیں