کوئٹہ ،دہشتگردوں کا حملہ ،پاک فوج کا صوبیدار شہید ،سپاہی زخمی ،3دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(صباح نیوز) دہشت گردوں نے کوئٹہ کے قریبی علاقے ولی تنگی میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ، پاک فوج کا صوبیدار شہید ،ایک سپاہی زخمی اور 3دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں